• 7 مئی, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
فضائل قرآن مجید

فضائل قرآن مجید

جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہےقمر ہے چاند اوروں کا، ہمارا چاند قرآں ہےنظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھابھلا کیونکر نہ ہو یکتا، کلامِ پاک رحماں ہےبہار جاوداں…

نظم
ربوہ رہے کعبہ کی بڑائی کا دعا گو

ربوہ رہے کعبہ کی بڑائی کا دعا گو

آآکہ تری راہ میں ہم آنکھیں بچھائیںآآ کہ تجھے سینے سے ہم اپنے لگائیںتُوآئے تو ہم تجھ کو سر آنکھوں پہ بٹھائیںجاں نذر کریں تجھ کو تجھے دل میں بسائیںآپ آکے محمؐد کی عمارت کو…

نظم
غزل

غزل

رنگ بھرتے ہوئے تصویر میں سوچا ہو گاکون سا رنگ ترے چہرے پہ جچتا ہو گاحسن جب دیکھا پسِ پردہ، یہ سوچا میں نےخوبصورت تو فقط رنگ حیا کا ہو گاکر سکوں حسن بیاں اس…

نظم
صداقت کا پرچم اُٹھائے ہوئے ہیں

صداقت کا پرچم اُٹھائے ہوئے ہیں

قدم کارواں سے ملائے ہوئے ہیںصداقت کا پرچم اُٹھائے ہوئے ہیںتمہارے نشانے پہ آئے ہوئے ہیںستم سَہ کے بھی مسکرائے ہوئے ہیںبگاڑیں گیں کیا یہ مخالف ہوائیںزمیں پر قدم ہم جمائے ہوئے ہیںہمی روشنی کا…

نظم
’’اے پیارے طالع‘‘

’’اے پیارے طالع‘‘

خلافت کے ہیرے، وفا کے حوالے، مجسم اجالے، مرے پیارے طالعخلافت کے عاشق، دل و جاں اُسی پر فدا کرنے والے، مرے پیارے طالعتو تھا نیک طینت، تو تھا پاک صورت، نہ تھی دل میں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اوصاف ِقرآن مجید

اوصاف ِقرآن مجید

نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلاپاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلاحق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پوداناگہاں غیب سے یہ چشمہ اصفی نکلایا الٰہی تیرا فرقاں ہے…

نظم
اے مرے مشکل کشا

اے مرے مشکل کشا

اے مرے مشکل کشا! میرے خدا! حاجت برار!فضل کا سایہ ہو مجھ پر میں ہوا زار و نزاررحم کا ہوں منتظر، ہے تیری بخشش پر نظرگر نہ ہو تیری عنایت کچھ نہ ہو میرا شمارسر…

نظم
دنیا ہے چار دن کی

دنیا ہے چار دن کی

مومن اسیر جس میں، دنیا وہ آشیاناکافر کے واسطے گو جنّت ہے یہ ٹھکانادنیا کی عیش وعشرت میں رات دن لگانادنیا کو جیتنے میں سانسوں کا ہار جاناہرگز نہیں ہے کافی کلمہ زباں سے پڑھناتقویٰ…

نظم
غزل

غزل

کہیں کسی کے لیے بات یہ عجیب نہ ہونجیب کیسے ہو، جو بندۂ منیب نہ ہوملے وہ مجھ سے مگر ساتھ میں رقیب نہ ہوپھر اس کے بعد گھڑی ہجر کی نصیب نہ ہورکھے وہ…

نظم
شان مصلح موعود رضی اللہ عنہ

شان مصلح موعود رضی اللہ عنہ

آسماں سے مہدئ موعود نے پائی خبرنور کا پیکر ملے گا تجھ کو اک لخت جگرساری قومیں برکتیں پائیں گی اس موعود سےنورفرقاں پائے گا سارا جہاں محمود سےدرحقیقت آپ کا استاد تھا رب کریمآپ…