• 6 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
بہت مجھ پہ احسان الفضل کا ہے

بہت مجھ پہ احسان الفضل کا ہے

مری زندگی کو سنوارا ہے اس نےمرے ذہن ودل کو نکھارا ہے اس نےخمارِ جہالت اتارا ہے اس نےسدا نیکیوں پر ابھارا ہے اس نےہیں پر از فوائد مضامین اس کےبہت دل کو بھائیں عناوین…

نظم
غزل

غزل

جس نے در دوسرا نہیں دیکھااس کو بے دست و پا نہیں دیکھا ہم غریبوں سے پیار کی باتیںتجھ سا فرما روا نہیں دیکھا جس گلی میں سخی کا ڈیرا ہےاس گلی میں گدا نہیں…

نظم
صداقت کا پرچم اُٹھائے ہوئے ہیں

صداقت کا پرچم اُٹھائے ہوئے ہیں

قدم کارواں سے ملائے ہوئے ہیںصداقت کا پرچم اُٹھائے ہوئے ہیں تمہارے نشانے پہ آئے ہوئے ہیںستم سَہ کے بھی مسکرائے ہوئے ہیں بگاڑیں گیں کیا یہ مخالف ہوائیںزمیں پر قدم ہم جمائے ہوئے ہیں…

نظم
اس کے سب ہم خیال ہو جائیں

اس کے سب ہم خیال ہو جائیں

کس قدر باکمال ہو جائیںہم اگر خوش خصال ہو جائیںروزِ محشر نہال ہو جائیںگر محمّد کی آل ہو جائیںبس یہی اک کمال کافی ہےاس کے سب ہم خیال ہو جائیںبن کے تارے جو راہ دکھلائیںایک…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
دعوت فکر

دعوت فکر

یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟خوُ اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟ کب تک…

نظم
غم عشق کے مارے

غم عشق کے مارے

اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارےزندہ ہیں، یہی بات بڑی بات ہے پیارے! یہ ہنستا ہوا چاند، یہ پُرنور ستارےتابندہ و پائندہ ہیں ذروں کے سہارے حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے…

نظم
برسرِدار اک حسیں بولے

برسرِدار اک حسیں بولے

جب بھی وہ عہد کا حسیں بولےعرش بولے، کبھی زمیں بولے جب وہ بولے تو ساتھ ساتھ اس کےذرّہ ذرّہ بصَد یقیں بولے چاند سورج گواہی دیں اس کیاُس کا منکر نہیں نہیں بولے شور…

نظم
نماز

نماز

اللہ کیا عجیب یہ نعمت نماز ہےدنیا و دین میں باعثِ راحت نمازہےحکمِ خدا یہ ہے کہ پڑھو مل کے پانچ وقتافضل عبادتوں میں عبادت نماز ہےپھریہ بھی حکم ہے کہ جماعت کے ساتھ ہواس…

نظم
ہم بات کریں اُس بستی کی جس میں انوار برستے تھے

ہم بات کریں اُس بستی کی جس میں انوار برستے تھے

ہم بات کریں اُس بستی کی جس میں انوار برستے تھےوہ ایسی مقدس بستی تھی جس میں کہ ملائک بستے تھے پنج وقت اذانیں گونجتی تھیں اُس پیاری سوہنی بستی میںہم اپنے خدا کے قدموں…

نظم
ظہور خیر الانبیاءؐ

ظہور خیر الانبیاءؐ

اِک رات مفاسد کی وہ تیرہ و تار آئیجو نور کی ہر مشعل ظلمات پہ وار آئی تاریکی پہ تاریکی، گمراہی پہ گمراہیابلیس نے کی اپنے لشکر کی صف آرائیطوفانِ مفاسد میں غرق ہو گئے…