• 26 اپریل, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
نصرت الٰہی

نصرت الٰہی

خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہےجب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہےوہ بنتی ہے ہوا اور ہر خَسِ رہ کو اڑاتی ہےوہ ہو جاتی ہے آگ اور…

نظم
نظام وصیت

نظام وصیت

خدا کی رضا ہے نظامِ وصیتبشر کی بقا ہے نظامِ وصیت جو جنت کی راہوں پہ لے کر چلے ہےوہی رہنما ہے نظامِ وصیت یہ خود احتسابی پہ مائل کرے ہےکہ اک آئینہ ہے نظام…

نظم
آغوش ِمادر

آغوش ِمادر

(نوٹ از ایڈیٹر:۔ موصوفہ نے یہ کلام، اداریہ بعنوان ’’والدین سے حسن سلوک‘‘ مطبوعہ 28 اکتوبر سے متاثر ہو کرکہا) دعا دیتے ہیں لب اور لوریاں لہجہ سناتا ہےمری ماں کے تکلم میں فرشتہ گنگناتا…

نظم
سرکاری مسلمانوں کو عید میلاد النبی ؐمناتے دیکھ کر

سرکاری مسلمانوں کو عید میلاد النبی ؐمناتے دیکھ کر

عجیب لوگ ہیں یہ بدعتوں پہ چلتے ہیںبھلا کے نسبتیں، کن نسبتوں پہ چلتے ہیں نہیں ہے ان کا تعلق کسی بھی مسلک سےیہ لوگ دیں پہ نہیں، اُجرتوں پہ چلتے ہیں انہی کے واسطے…

نظم
غزل

غزل

’’مل کر بھی جب دل نہ ملیں تو لمبی چوڑی باتیں کیوں‘‘جب ہم رنگ ہے خون تو اتنی اہم ہوئی ہیں ذاتیں کیوں دن ان کی یادوں میں گزرے، حسن کا جلوہ آنکھوں میںخواب میں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
دیکھ کر تجھ کو عجب نور کا جلوہ دیکھا

دیکھ کر تجھ کو عجب نور کا جلوہ دیکھا

زعم میں ان کے مسیحائی کا دعویٰ میراافترا ہے جسے از خود ہی بنایا ہم نے کافر و ملحد و دجّال ہمیں کہتے ہیںنام کیا کیا غمِ ملّت میں رکھایا ہم نے گالیاں سن کے…

نظم
دیکھیے نہ دیکھیے!

دیکھیے نہ دیکھیے!

پھر فلک ہے مہرباں، دیکھیے نہ دیکھیےوجد میں ہے یہ جہاں، دیکھیے نہ دیکھیے منزلوں کے درمیاں فاصلے سمٹ گئےوقت ہے رواں دواں، دیکھیے نہ دیکھیے اک نیا جنوں لیے قبلۂ نگاہ میںہر امنگ ہے…

نظم
دعا

دعا

حضورِ قلب دے مجھ کو، مجھے یوں معتبر کر دےکھڑا ہوں دھوپ میں ، اپنی رضا میرا شجر کر دےترے محبوب کی ، تیری محبت چا ہتا ہوں میںجو تیر ی یاد میں نم ہو،…

نظم
تِری التجاؤں میں شدت نہیں ہے

تِری التجاؤں میں شدت نہیں ہے

تِری التجاؤں میں شدت نہیں ہےیا عرشِ بریں سے اجابت نہیں ہےگناہوں سے دل پر جو تالے لگے ہیںاسی واسطے اِس میں رقت نہیں ہےیُوں ڈر کر بلاؤں سے مایوس ہونایہ منعم علیہم کی سنت…

نظم
نعت بحضور سرور کائناتﷺ

نعت بحضور سرور کائناتﷺ

جو سورج چاند تاروں میں بسی ہےترے چہرے کی ذاتی روشنی ہےمیں نازاں ہوں کہ میں خیر الامم ہوں،محمد مصطفےٰ میرا نبی ہےتری خاطر بنے ہیں آسماں سبتری خاطر ہی یہ دنیا سجی ہےتری رحمت…