• 17 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
12 ربیع الاول جشنِ عید میلاد النبی ﷺ

12 ربیع الاول جشنِ عید میلاد النبی ﷺ

نعتِ رسولِ مقبولﷺ مرحبا مصطفیٰ ﷺ گنگنائیں گے ہمعید جشنِ ولادت منائیں گے ہمگھر چراغوں سے اپنے سجائیں گے ہماور نغمے درودوں کے گائیں گے ہمیہ دفیں مدحتوں کی بجائیں گے ہمیوں محبت نبی ﷺ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
حمد رب العالمین

حمد رب العالمین

کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کابن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کاچاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیاکیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کااُس بہار…

نظم
اے طالع مرے، زندہ ترا نام رہے گا

اے طالع مرے، زندہ ترا نام رہے گا

اے طالع مرے، زندہ ترا نام رہے گاتُو تا بہ ابد باعثِ اکرام رہے گامعلوم تھے سب تجھ کو محبت کے قرینےجو تو نے دیا زندہ وہ پیغام رہے گاتو رشک کے قابل ہے مرے…

نظم
ترانہ

ترانہ

ہم روز یونہی کرتے رہیں اُس کی منادیجس نے ہمیں اسلام کی پہچان کرا دیمسرور ہے ہادی مرا، مسرور ہے ہادیدنیا کے ہر اک ملک میں لہرائے گا پرچماُس پاک صفت، پاک نفس نے ہے…

نظم
حمدِ باری تعالیٰ

حمدِ باری تعالیٰ

اعلیٰ تری تخلیق، تُو ذیشان ہے مولاہم سب کا فقط تُو ہی نگہبان ہے مولامیں گرچہ گنہگار، تُو رحمان ہے مولابے کس پہ کرم کرنا تری شان ہے مولاگمراہ مسافر کو ہے تُو راہ دکھاتابھٹکا…

نظم
آنکھ کا زیور

آنکھ کا زیور

حسن، چمک اور آب اسی سےمیری آنکھ کا زیور پانیصبح کو مطلع صاف ہوا ہےکھل کر برسا شب بھر پانیپیار ہو سچا تو آتا ہےپیاسے تک خود چل کر پانیآنکھ سے ٹپکے قطرہ قطرہکر دیتا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
سرائے خام

سرائے خام

دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیںنقصاں جو ایک پیسے کا دیکھیں تو مرتے ہیںزر سے پیار کرتے ہیں اور دل لگاتے ہیںہوتے ہیں زر کے ایسے کہ بس مر ہی…

نظم
جلسہ سالانہ

جلسہ سالانہ

ہر سمت ندا ہوگی، جلسے کا سماں ہوگامخلوق خدا ہوگی، جلسے کا سماں ہوگامغرب کی فضاؤں میں تکبیر کے نعروں سےروحانی شفاء ہو گی، جلسے کا سماں ہوگاجب عالمی بیعت میں اک نور سا اترے…

نظم
جلسہ سالانہ

جلسہ سالانہ

یہ جلسہ اے خدا! تیری عطا ہےترے مہدی نے جو جاری کیا ہےیہ دن ہیں عظمتوں اور برکتوں کےخدا کی رحمتوں اور شفقتوں کےمبارک تین دن مولیٰ نے بخشےسبھی سرشار ہیں یاد خدا سےخدا کے…

نظم
جلسے کی برکتیں

جلسے کی برکتیں

دل میں خوشی کے پھول مہکتے رہیں یوں ہییہ دن سرور وکیف میں کٹتے رہیں یوں ہیہوتی رہیں فلک سے یہ رحمت کی بارشیںسب زندگی کے راستے سجتے رہیں یوں ہیقلب و نظر کو ملتی…