سب چھوڑ کے اک دن جانا ہےپھر دنیا میں کب آنا ہے؟ یہ ریت سدا سے جاری ہےہر زندہ نے مر جانا ہے ماں باپ، عزیز اور دوست سبھیسب فانی ہی یہ خزانہ ہے اعمال…
نیا سال مبارک، نیا سال مبارکمحبت میں محبت بولنے والا نیا سال مبارکچاہت میں چاشت گھولنے والا نیا سال مبارکگزرے ہوئے ماہ و سال کے رنج و الم کو بھلا کرلبوں پہ دعائیں ہی دعائیں…
کاندھے تیرے شہسواری، گود تیری دلفگارنصیحت انمول موتی اور غصہ میں بھی پیار سارے بچوں کی محبت موجزن دل میں تیرےمحنت و ہمت تیری ہے روشنی کا اک مینار میری ہر خواہش کو مکمل تیری…
الہامی اشعارحضرت مسیح موعودؑ کیا شک ہے ماننے میں تمہیں اِس مسیح کےجس کی مماثلت کو خدا نے بتا دیا حاذِق طبیب پاتے ہیں تم سے یہی خطابخوبوں کو بھی تو تم نے مسیحا بنا…
قطرہ نہیں ہے فضل کی وُسعت ہے اصل میںلجنہ نہیں عمل کی صداقت ہے اصل میں محور ہے فضلِ عمر کی سوچوں کا سر بسریہ روشنی ہی حسنِ جماعت ہے اصل میں وہ درس جو…
بیتا برس اک اور نیا سال آ گیاہر سُو بپا ہے شور نیا سال آ گیا پارینہ ماہ و روز کیوں تکتے ہو بے سببدیکھو بنظرِ غور نیا سال آ گیا تازہ ہیں چھالے پاؤں…
رہبر ہے رہبری ہے قرآن کی تلاوتہر صبح سر خوشی ہے قرآن کی تلاوت لگتا ہے ایسے جیسے خوشبو خدا کی لائیایماں کی تازگی ہے قرآن کی تلاوت معبود اور بندے کے درمیاں لڑی ہےاک…
آؤ! سب مل کے نئے سال میں اک کام کریںاپنے ہر کام میں شیطان کو نا کام کریںشرک کو چھوڑ کے توحید کا دامن پکڑیںردّ کریں جھوٹ، صداقت کو ذرا عام کریںنظرِ بد ترک کریں،…