یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۴﴾ (البقرہ: 154) ترجمہ:اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ہو، اللہ سے صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد مانگو۔ یقینا اللہ صبر کرنے والوں…
اطفال کارنرتقریروطن سے محبت، ایمان کا حصّہ یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَاُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ (النساء: 60) اس آیت کا ترجمہ یہ ہے کہ اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی اطاعت…
This Week with Huzoorنشر کردہ مورخہ یکم اپریل 2022ء مؤرخہ 27 مارچ 2022ء اتوار کے روز مجلس خدام الاحمدیہ ناروے کے ممبران مسجد بیت النصر Oslo (اَوزلو) میں اکٹھے ہوئے اور ان کو حضور انور…
بیادوالدِ محترمپروفیسر کرامت راجپوتمیں ہوں صدائے قلب، محبت ہے میرا نام قدرت نے ایک بے قرار روح کو قلندروں کا مزاج، درویشوں کا غناء اور شاعرانہ تخیل دے کر جِس پیکرِ خاکی میں جلوہ گر…
چل رہی ہے نسیم رحمت کیجو دعا کیجئے قبول ہے آج اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ خدا تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے، حضور پر نور خلیفة المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کو دعائیہ خطوط…
•مکرم ابن ایف آر بسمل لکھتے ہیں۔27مئی 2022ء یوم خلافت کی الفضل آن لائن کی وساطت سے حضرت خلیفۃ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ، الفضل کی تمام ٹیم اور قارئین و لکھایوں کو مبارک ہو۔ ؎یہ…
جماعت احمدیہ گھانا بحیثیت جماعت گزشتہ کئی سالوں سے ہزاروں کی تعداد میں ملکی ہسپتالوں ، بلڈ بینکس اور بلڈ ڈونرز سنٹزر میں ہزاروں خون کی بوتلیں عطیہ کرچکی ہے۔ اور گزشتہ ایک دہائی سے…
میسور پیلس، انڈیا راجہ اور مہاراجوں کے زمانہ میں تعمیر شدہ محل اور عمارتیں صدیوں بعدآج بھی بڑی مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ ان میں سے تو کچھ اس قدر خوبصورت اور شاندار ہیں انہیں راشٹریہ…
بنیادی مسائل کے جواباتقسط 21 سوال:۔ ایک مربی صاحب نےحضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا ہے کہ حضور ﷺ کو زہر دینے والی عورت کے بارہ میں حضور نے…
چاند سورج اور زمیں میں فاصلے رکھتا ہے کونکہکشاں میں کہکشاں کے سلسلے رکھتا ہے کونحسن والے کس کی شہہ پر ناز کرتے ہیں یہاںعاشقوں کے بستروں پر رتجگے رکھتا ہے کونکون کہتا ہے کہ…