• 30 جون, 2025

آرکائیوز

مضامین
عورتوں کے حقوق و فرائض از رُوئے قرآن و حدیث (قسط اول)

عورتوں کے حقوق و فرائض از رُوئے قرآن و حدیث (قسط اول)

عورتوں کے حقوق و فرائض از رُوئے قرآن و حدیثقسط اول یَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِہِنَّ وَیَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَہُنَّ وَلَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا مَا ظَہَرَ مِنۡہَا وَلۡیَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ (النور:32) ترجمہ: وہ اپنی آنکھیں نیچی رکھا کریں…

مضامین
تنظیم لجنہ اماء اللہ کی ضرورت

تنظیم لجنہ اماء اللہ کی ضرورت

لجنہ اماء اللہ کو قائم ہوئے سو سال ہوگئے اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے قادیان میں حضرت خلیفة المسیح الثانی ؓ کے زیر سایہ شروع ہونے والی 14 ممبرات کی تنظیم تشکیل پائی…

مضامین
لوائے لجنہ اماء اللہ

لوائے لجنہ اماء اللہ

جھنڈا وحدت قومی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک شعر کا مصرعہ ہے کہ لوائے ما پنہ ہر سعید خواہد بودیعنی میرے جھنڈے کی پناہ ہر سعید کو حاصل…

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خط

ایڈیٹر کے نام خط

مکرم نعمت اللہ جاوید لکھتے ہیں:مختلف احباب کے دلچسپ، معلوماتی مضامین اور خطوط سے اخبار الفضل میں ایک تنوع پیدا ہوگیا ہے۔اب کوئی نہیں کہہ سکتا کہ اخبار میں کوئی نئی چیز نہیں۔ آپ نے…

نظم
ہوں احمدی عورت کے انداز دلیرانہ

ہوں احمدی عورت کے انداز دلیرانہ

’’اے فضلِ عمر تیرے اوصافِ کریمانہ‘‘لجنہ کو کیا قائم صد بار ہے شکرانہ اللہ کی رضا پیارے ہر دم ہو تجھے حاصلسکھلائے ہیں جینے کے انداز بھی شاہانہ اسلام کی خدمت سے معمور کیا ہم…

اقتباسات
معافی کے خواستگار کو معاف کردینا چاہئے

معافی کے خواستگار کو معاف کردینا چاہئے

کعب بن زھیر ایک مشہور عرب شاعر تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمان خواتین کی عزت پر حملہ کرتے ہوئے گندے اشعار کہا کرتے تھے اس بنا پر رسول اللہ نے اس…

امریکہ
تاریخ لجنہ اماء اللہ کینیڈا

تاریخ لجنہ اماء اللہ کینیڈا

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَ لِکُلٍّ وِّجْھَۃٌ ہو مُوَلِّیْھَا فَاسْتَبِقُوا الْخَیْرٰتِ (البقرہ: 149) اور ہر ایک کے لئے ایک مطمحِ نظر ہے جس کی طرف وہ منہ پھیرتا ہے۔ پس نیکیوں میں…

افریقہ
لجنہ اماء اللہ گھانا کی صدسالہ تاسیس لجنہ تقریبات کا آغاز

لجنہ اماء اللہ گھانا کی صدسالہ تاسیس لجنہ تقریبات کا آغاز

صدسالہ تقریبات لجنہ اماءاللہ گھانا کا تھیم Building Resilience in Self Reformation: A Path to Peace and Sustainable مقرر کیا گیا ہے۔ صدسالہ تقریب کا افتتاحبمقام احمدیہ مسلم مشن ہیڈ کواٹر اکرا،گھانا لجنہ اماء اللہ…

مضامین
لجنہ اماء اللہ برطانیہ کی خواتین کی گراں قدر خدمات (قسط 1)

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کی خواتین کی گراں قدر خدمات (قسط 1)

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کی خواتین کی گراں قدر خدماتبیگم مجیدہ شاہنواز مرحومہقسط 1 بیگم شاہنواز صاحبہ کی پیدائش 1912ء میں ریاست مالیر کوٹلہ میں ہوئی جہاں آپ کے والد حضرت نواب محمد دین صاحب…