مرا مطلوب و مقصود و تمنا خدمت خلق استعطیۂ خون لجنہ اماءاللہ کیلگری کی مساعی اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کی غرض عبادت کو قرار دیا ہے جس کی دو شاخیں ہیں۔ ایک اللہ…
خدمت دین کو اک فضل الٰہی جانواس کے بدلے میں کبھی طالب انعام نہ ہو تعارف امریکہ میں لجنہ اماء اللہ کے 100 سال پورے ہونے کا عرصہ لجنہ کی پیشرفت پر غور کرنے اور…
پریری ریجن میں لجنہ اماءللہ کی صد سالہ جوبلیاور جشن تشکر کی تقریبات کی مختصر روداد ہم شان سے منائیں صد سالہ یہ تشکرلجنہ کو ہو مبارک صد سالہ یہ تشکرسب کچھ عطا ہے تیری…
ہاتھ میں دیں کا پرچم ہیں تھامے ہوئےعہد پورا کریں، دل میں ٹھانے ہوئے عزم کی اک صدی، آج پوری ہوئیصد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی (طاہرہ زرتشت نازؔ۔ امریکہ) شیئر کریں WhatsApp
مکرم حافظ محمود احمد صاحب طاہر۔ آفس انچارج مجلس انصاراللہ سیرالیون تحریر کرتے ہیں کہ:اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے موٴرخہ 3-4؍دسمبر 2022ء مجلس انصار اللہ سیرالیون کا نیشنل اجتماع بڑی کامیابی سے اختتام…
اونچے کئے ہیں مصطفیؐ کے ہم نے منارےدیتے ہیں گواہی یہی سو سال ہمارے ہم نے خدا کے واسطے خود کو ہے بھلایاہم نے مسیح وقت کے سمجھے ہیں اشارے قربان کئے رشتے سبھی دین…
قیاس کی حجت حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:‘‘ان ساری باتوں کے علاوہ میں اب قیاس کے متعلق کچھ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر چہ نصوص قرآ نیہ اور حدیثیہ میرے ساتھ ہیں۔ اجماع صحابہؓ بھی میری…
لجنہ اماء اللہ کی تنظیم کی بنیاد اس کی ابتدا اس طرح ہوئی کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے 15؍دسمبر 1922ء کو اپنے قلم سے قادیان کی مستورات کے نام ایک مضمون…