• 9 مئی, 2025
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
آریوں کو دعوتِ حق

آریوں کو دعوتِ حق

آریوں کو دعوتِ حق(کلام حضرت مسیح موعودؑ) اے آریہ سماج پھنسو مت عذاب میںکیوں مبتلا ہو یارو خیالِ خراب میں اے قوم آریہ تیرے دل کو یہ کیا ہواتو جاگتی ہے یا تیری باتیں ہیں…

نظم
مسئلہ عشق کے دوام کا ہے

مسئلہ عشق کے دوام کا ہے

مسئلہ عشق کے دوام کا ہےنوکِ نیزہ پہ سر امام کا ہے ایک ہے کربلا کہانی میںاور قصہ یہ ملکِ شام کا ہے محترم ہیں حسین سب کے لیےرشتہ بھی سب کا احترام کا ہے…

نظم
یہ جلسہ ہے سالانہ یہ ایام مبارک

یہ جلسہ ہے سالانہ یہ ایام مبارک

یہ جلسہ ہے سالانہ یہ ایام مبارکہر صبح ہو پُر نور تو ہر شام مبارک آغاز کیا اس کا مسیحائے زماں نےجاری ہی رہے گا یہ بہر گام مبارک یہ مہدئ دوراں کی دعاؤں کی…

نظم
زمین درد پہ چمکا حسین ابن علی

زمین درد پہ چمکا حسین ابن علی

زمین درد پہ چمکا حسین ابن علیلگایا عرش نے نعرہ حسین ابن علی علی کا راج دلارا حسین ابن علیہاں فاطمہ کا سہارا حسین ابن علی کھلا گلاب کی صورت صدی کے گلشن میںامام ابن…

نظم
بوقتِ سجدہ شہادت کا پی لیا وہ جام

بوقتِ سجدہ شہادت کا پی لیا وہ جام

بوقتِ سجدہ شہادت کا پی لیا وہ جامبھلا سکے گی نہ امت بھی کربلا کی شام یہی ہے ظلم کی برچھی کا آخرش انجامیزید ظالم و جابر تھا، پا سکا نہ دوام شہید ہوکے یوں…

نظم
خون ہی خون میں ڈوبا رہا تشنہ کوئی

خون ہی خون میں ڈوبا رہا تشنہ کوئی

خون ہی خون میں ڈوبا رہا تشنہ کوئی’’سانحہ ایسا نہ گزرا لبِ دریا کوئی‘‘ حشر تک یاد دلائے گا مکیں کیسے تھےبین کرتا ہوا سلگا ہوا خیمہ کوئی کربلا لے کے چلا آتا ہے ہر…

نظم
درود پاک کثرت سے، محرم کا مہینہ ہے

درود پاک کثرت سے، محرم کا مہینہ ہے

یہ اک حسرت پرانی ہے، اسی خواہش پہ جینا ہےسبو، ساغر اٹھا لاؤ !! شہادت جام پینا ہے مرے رہنر کا فرماں ہے، سنو تم اے جہاں والو !درود پاک کثرت سے، محرم کا مہینہ…

نظم
کہہ دیتا ہوں سچ بات

کہہ دیتا ہوں سچ بات

اس درجہ بدل جاتے ہیں اندازِ دھرم بھیدیتا ہے کلیسا میں اذاں شیخِ حرم بھی روشن ہیں جبینوں پہ تیرے نام کے سجدےپہلو میں چھپائے ہوئے پھرتے ہیں صنم بھی خاموش زبانوں کے مفاہیم کو…

نظم
اسی کا نام زباں پہ ہو دم نکلتے ہوئے

اسی کا نام زباں پہ ہو دم نکلتے ہوئے

نگار صبح کی امید میں پگھلتے ہوئےچراغ خود کو نہیں دیکھتا ہے جلتے ہوئے وہ حسن اس کا بیاں کیا کرے جو دیکھتا ہوہر اک ادا کے کئی قد نئے نکلتے ہوئے وہ موجِ میکدۂ…

نظم
نظریں فلک کی جانب ہیں، خاک پر جبیں ہے

نظریں فلک کی جانب ہیں، خاک پر جبیں ہے

نظریں فلک کی جانب ہیں، خاک پر جبیں ہے(کلام صاحبزادی امۃالقدوس بیگم) ہر ایک ہے ہراساں یہ دَور نکتہ چیں ہےہر دل میں ہے تکدّر، آلودہ ہر جبیں ہےناپختہ ہر عمل ہے، لرزیدہ ہر یقیں…