• 2 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
جلسہ سالانہ

جلسہ سالانہ

دعا کرو کہ ہوں جلسے میں پھر ہمارے حضورکہ اپنی جان سے بڑھ کر ہمیں ہیں پیارےحضورہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں اور دلوں کا سرورکہ ان کی دید سے ہوتے ہیں روح و تن مسرورگواہی…

نظم
دعائیہ قطعہ

دعائیہ قطعہ

بر موقع اختتام جلسہ سالانہ برطانیہ 2021ء دلوں میں حمد جاری ہے، زباں پر شکر ہے رب کاخدا نے دن دکھائے پھر، ہر اِک تھا منتظر کب کاہمارے پیارے آقا کی عطا ہو عمر میں…

نظم
روحانیت میں خود کو بڑھائیں گے تین دن

روحانیت میں خود کو بڑھائیں گے تین دن

جلسہ سالانہ کے حوالے سے نظم روحانیت میں خود کو بڑھائیں گے تین دناک جاگ پھر سے ہم میں لگائیں گے تین دنگونجے گا شش جہت میں رسولِ خدا کا نامنعتِ رسولِ پاک سنائیں گے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
بدظنی سے بچو

بدظنی سے بچو

اگر دل میں تمہارے شر نہیں ہےتو پھر کیوں ظنِ بد سے ڈر نہیں ہےکوئی جو ظنِ بد رکھتا ہے عادتبدی سے خود وہ رکھتا ہے اِرادتگمانِ بد شیاطیں کا ہے پیشہنہ اہلِ عفت و…

نظم
رہی ہے تجھ سے محبّت میں اک کمی باقی

رہی ہے تجھ سے محبّت میں اک کمی باقی

رہی ہے تجھ سے محبّت میں اک کمی باقیکہ جاں لُٹانے کی ہے رسمِ دلبری باقیہزار اشک بہائے ہیں چشمۂ دل نےہماری آنکھوں میں اب تک بھی ہے نمی باقیرہا حیات کا مقصد تمہاری خوشنودیہمارے…

نظم
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

نبیؐ ہمارا جدا انتخاب رکھتا ہےکتابوں میں بھی وہ افضل کتاب رکھتا ہےجمال و حسن میں ثانی نہیں کوئی اُن کاادا بھی آقا مرا لاجواب رکھتا ہےرسولِ پاکؐ سے ہے انتساب جس کا بھیعقیدتوں کا…

نظم
ہماری جاں خلافت پر فدا ہے

ہماری جاں خلافت پر فدا ہے

ہماری جاں خلافت پر فدا ہےیہ روحانی مریضوں کی دوا ہےاندھیرا دل کا اس سے مٹ گیا ہےیہی ظلمات میں شمعِ ہدیٰ ہےہماری جاں خلافت پر فدا ہےیہ روحانی مریضوں کی دوا ہےحصارِ امن و…

نظم
وہ کومل ہاتھ ہی چاہیے ہیں ان زخموں کے سہلاون کو

وہ کومل ہاتھ ہی چاہیے ہیں ان زخموں کے سہلاون کو

نہ کُوک کوئلیاکُوکُوکُوتُو آگ لگا اِس ساون کومن میرا بےکل بےکل ہے، نیناں ڈھونڈیں من بھاون کوجب تک بھادوں کی جھڑی رہی، مَیں بِیچ جھروکے کھڑی رہیبرکھا بھی جھر جھربرسے ہے مجھ بِرہن کے کلپاون…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

اِک نہ اِک دن پیش ہو گا تُو فنا کے سامنےچل نہیں سکتی کسی کی کچھ قضا کے سامنےچھوڑنی ہو گی تجھے دنیائے فانی ایک دنہر کوئی مجبور ہے حکمِ خدا کے سامنےمستقل رہنا ہے…

نظم
میں اپنے خلیفہ سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں (سید طالع احمد شہید)

میں اپنے خلیفہ سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں (سید طالع احمد شہید)

میں اپنے خلیفہ سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں(منظوم کلام: سید طالع احمد شہید) I love my Caliph more than the others میں دوسروں کی نسبت اپنے خلیفہ سے زیادہ محبت کرتا ہوں They only…