آؤ لوگو کہ یہیں نور خدا پاؤ گےلو تمہیں طور تسلّی کا بتایا ہم نےآج ان نوروں کا اِک زور ہے اِس عاجز میںدل کو ان نوروں کا ہر رنگ دلایا ہم نےجب سے یہ…
کام صالح تھا نام طالع تھاوہ خلافت کا عین تابع تھا اِک توانا صبیح خادم تھاگوہرِ پاک ابنِ ہاشم تھا پی گیا جام وہ شہادت کاراستہ چن لیا حلاوت کا اسکو قادر سے خاص نسبت…
اے نورِ نظر، لختِ جگر، نازوں کے پالےتو جس کی امانت تھی اب اُس کے حوالےاس قادرِمطلق کے ہیں دستور نرالےچاہے جسے، اپنا وہ محبوب بنا لےکہتا تھا لوٹ آؤں گا میں شام سے پہلےکیا…
بختاں والا اے کیڈا قلم لوکوجیدی چائی اے ربّ قسم لوکواینہوں نیزہ تے نالے میں تِیر آکھاںاینہوں اج دی میں شمشیر آکھاںاج جنگ نئیں تیراں تلواراں دیاج لوڑ اے قلم دے واراں دی (مبارک احمد…
پھولوں کو جو سینے کا لہو دے کے گیا ہےدنیا کے مناظر سے بظاہر وہ جدا ہےوہ شخص تو دھڑکن میں دعاؤں میں بسا ہےہم اہل ِ چمن اُس کو سدا یاد کریں گےپھولوں کو…
شہید سید طالع احمد اپنے کردار میں اک کوہ گراں ہوتے ہیںہر زمانے میں وہ عظمت کا نشاں ہوتے ہیںوہ جو کٹ جاتے ہیں پیمان وفا کی خاطرایسے انسان ہی توقیر جہاں ہوتے ہیںان کے…
نذرانہ عقیدت بحضور سیدنا حضرت امیر المؤمنین ایدکم اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز وہ سراسر خندگی اور لطف سے معمور ہیںنغمۂ دل ساز اُن کا دل زدوں نے جب سنااُس طبیبِ روح و جاں کا نسخۂ…
بوقتِ سجدہ شہادت کا پی لیا تھا جامبھُلا سکے گی نہ امت بھی کربلا کی شامشہید ہوکے یوں دائم رہے گا نامِ حسینکہ اب بھی ابن علی کو پہنچ رہے ہیں سلامجھکا نہ سر وہ…
خلافت کی غلامی ہے ضمانت تیری قربت کیہمیں بھی اس کے قدموں کی ہمیشہ خاکِ پا رکھنااگر نورِ نبوت سے منور جگ کو کرنا ہےتو روشن ہر جگہ ہر دم خلافت کا دیا رکھنااگر ہے…
قرآں خدا نُما ہے خدا کا کلام ہے!بے اِس کے معرفت کا چمن ناتمام ہےجو لوگ شک کی سردیوں سے تھرتھراتے ہیںاِس آفتاب سے وہ عجب دُھوپ پاتے ہیںدُنیا میں جس قدر ہے مذاہب کا…