• 2 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
اُس کو دیکھا تو ہم نے کیا دیکھا ؟

اُس کو دیکھا تو ہم نے کیا دیکھا ؟

اُس کو دیکھا تو ہم نے کیا دیکھا؟چہرہ اک نور سے بھرا دیکھااُس کی معصوم بھولی صورت میںاک فرشتہ چُھپا ہوا دیکھااُس کی آنکھیں غزال آنکھیں ہیںایک یوسف سا پارسا دیکھاتیرے بیمارِ عشق نے تجھ…

نظم
سیّد طالع احمد شہید کے لیے چند اشعار

سیّد طالع احمد شہید کے لیے چند اشعار

وہ انمول موتی، وہ تھا ایک ہیراجدائی نےاس کی ہے دل سب کا چیراخدا کو، خلیفہ کو، سب کو تھا پیاراوہ بے لوث واقف، وہ طالع ہماراوفا سے ہے وقف اس نے اپنا نبھایاشہادت کا…

نظم
محترم سید طالع احمد کی شہادت پر

محترم سید طالع احمد کی شہادت پر

عاشق تھا خلافت کا ہیرا تھا جماعت کااحمد کے گلستاں میں تھا سرو محبت کاکیا خوب نبھایا ہےحق اس نے بھی بیعت کاملتا ہے نصیبوں سےرتبہ یہ شہادت کالگتا تھا وہ اک تحفہ مولا تری…

نظم
نيلے افق میں طالع کہیں دور جا بسا

نيلے افق میں طالع کہیں دور جا بسا

نيلے افق میں طالع کہیں دور جا بساپردیس میں وہ آنکھوں کا اب نور جا بسادے کر ہماری آنکھوں کو اشکوں کی وہ رتیںجنت کی سر زمین پہ مغفور جا بساوہ چاندنی بکھيرنے افريقہ تھا…

نظم
عزیزم سید طالع احمد کے بارے میں تاثرات

عزیزم سید طالع احمد کے بارے میں تاثرات

پیارے حضور اید اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے عزیزم سید طالع احمدکے بارے میں تاثرات سن کر اپنے جذبات کا اظہار ذکر اس کا حبیب لگتا رہااپنے دل کے قریب لگتا رہارشک آتا ہے طالع…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
نصرت ِالٰہی

نصرت ِالٰہی

کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام دا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہےجب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہےوہ بنتی ہے ہوا اور ہر خسِ رہ کو اڑاتی…

نظم
جنونِ عشق میں گھر بار چھوڑ آؤ تو

جنونِ عشق میں گھر بار چھوڑ آؤ تو

جنونِ عشق میں گھر بار چھوڑ آؤ توصدائے لیلیٰ کبھی دشت میں لگاؤ توطلسمِ دہر میں جکڑے ہوئے ہیں لوگ یہاںجو تم سے ہو سکے ، اس سے رہائی پاؤ توہیں معرفت کے خزانے وہاں…

نظم
نيلے افق میں طالع کہیں دور جا بسا

نيلے افق میں طالع کہیں دور جا بسا

نيلے افق میں طالع کہیں دور جا بساپردیس میں وہ آنکھوں کا اب نور جا بسادے کر ہماری آنکھوں کو اشکوں کی وہ رتیںجنت کی سر زمین پہ مغفور جا بساوہ چاندنی بکھيرنے افريقہ تھا…

نظم
نئے انداز اپنائيں عبادت کی رياضت میں

نئے انداز اپنائيں عبادت کی رياضت میں

نئے انداز اپنائيں عبادت کی رياضت میںانوکھے رنگ بھر ديں ہم خلافت کی محبت میںہماری جاں نثاری کا زمانہ يہ گواہی دےحسينی روح نظر آئے ہمارے قلب و صورت میںہمیں ہیں وقت کے فرہاد، مجنوں…

نظم
تجھ پہ رحمت مدام ہو پیارے

تجھ پہ رحمت مدام ہو پیارے

کام صالح تھا نام طالع تھاوہ خلافت کا عین تابع تھااِک توانا صبیح خادم تھاگوہرِ پاک ابنِ ہاشم تھاپی گیا جام وہ شہادت کاراستہ چن لیا حلاوت کااسکو قادر سے خاص نسبت تھیابن حیدر سے…