ہم واقفینِ نَو ہیںدنیا کو جیت لیں گے قرآن پڑھ کے اچھےانسان ہم بنیں گے سیکھیں گے ہم نمازیںاور شوق سے پڑھیں گے آقا جو رہ بتائیںاُس پر سداچلیں گے سچ بات ہم سنیں گےسچ…
سرزمین روس کے میدانِ عمل میں(چند یاداشتیں) روس اور روسیوں سے ابتدائی تعارف روس کے لیے بطور مبلغ تقرری کی پہلی غیررسمی نوید مؤرخہ 12دسمبر 1991ء کو لندن میں ملی جبکہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع…
پاک محمد مصطفیؐ نبیوں کا سردار(کلام سیدہ نواب مبارکہ بیگمؓ) جب وقت مصائب کی صورت اک بندے کو دکھلاتا ہےجب تاریکی چھا جاتی ہے غم کا بادلِ گھر آتا ہے ہر گام پہ پاؤں پھسلتے…
نسیمِ دعوت(کلام حضرت مسیح موعودؑ) نام اس کا ’’نسیمِ دعوت‘‘ ہےآریوں کے لئے یہ رحمت ہے دِل بیمار کا یہ درماں ہےطالبوں کا یہ یارِ خلوت ہے کفر کے زہر کو یہ ہے تریاقہر ورق…
آپ کے وعدے کسی کل سے بندھے رہتے ہیںچاہنے والے اسی پل سے بندھے رہتے ہیں تنگ آ جاتی ہیں پلو سے لگی گرہیں بھیکیسے رشتے ہیں جو ململ سے بندھے رہتے ہیں صبح کی…
ساتھ تیرا ہؤا اگر محسوسمجھ کو ہو گا نہ یہ سفر محسوس حسنِ جاناں کا ذکر ہو تو زیستہونے لگتی ہے مختصر محسوس ہے گلِ سَر سَبَد رُخِ انورلمحہ لمحہ ہو تازہ تر محسوس کر…
اشکوں کا اِک سیلِ رواں ہے، اِس کو کہاں تک روکو گےنام کسی کا وِردِ زباں ہے، اِس کو کہاں تک روکو گے میری تو بن آئی ہے یارو! جب سے اُس کو دیکھا ہےاُس…
گلاب تھا وہ شخص(چوہدری محمد علی مضطر مرحوم کی یاد میں) سخن کا باب، نہیں، اک کتاب تھا وہ شخصبہارِ شعر و ادب کا شباب تھا وہ شخص وہ جس کو سر پہ سجایا غزل…
وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے(کلام صاحبزادی امۃالقدوس بیگم) وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہےوہ مؤیَّد بھی ہے اور مؤیِّد بھی ہےوہ جو واحد نہیں ہے پہ واحد بھی ہےاک اُسی…
جوشِ صداقت(کلام حضرت مسیح موعودؑ) کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیالدِل میں آتا ہے مِرے سَو سَو اُبال آنکھ تر ہے دِل میں میرے درد ہےکیوں دِلوں پر اِس قدر یہ گرد ہے دِل…